مذہبی تعلیم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دینی تعلیم، مذہب کے مطابق تعلیم کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دینی تعلیم، مذہب کے مطابق تعلیم کرنا۔